ضروریات کے مطابق تنظیموں کو انکے نقدی معمولات پرقابو پانے ، عالمی سطح پر تجارت کو بڑھناے اورنئے چیل وں ترین نقدی معمولات کے حل

ہمارا مقصد

ڈی ایس کونسیپٹ کی  توجہ طاقتور بین الاقوامی  نقدی معمولات کے حل پر مرکوز ہے، ضروریات کے  مطابق بین الاقوامی گاھکوں کیلیے نئے اور جدید انداز میں ہم باہمی رظامندی اپناتے ہوئے بیشمار اداروں کیساتھ  بین الاقوامی تجارت کے فروغ میں کوشاں رہتے ہیں 

ذہین تجارتی مالیات

نقدی معمولات آپکے ادارے کی ترقی و نشوونما میں فیصلہ کن اھمیت کا حامل ہے۔ یہ آپکے فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔  اھم  حکمت عملی کے فیصلے آجکی بدلتی ہوئ معیشت میں بلا تاخیر ضروری ہیں۔ صرف نقدی معمولات میں بہتری ایسے حکمت عملی کے فیصلے کرنے کی آزادی دیتی ہے

سن ۲۰۰۰ میں قائم شدہ تیرہ عالمی دفاتر جرمن مرکزی دفتر کے ساتھ ڈی ایس کونسیپٹ  بین الاقوامی تجارتی مالیات میں صف اول میں شامل ہے۔ ہماری قیادت  دو ماہرین، ایسپیکر مین ماہرِمعاشیات اور آنسگر ہیوٹن  ماہرِ قانون اور بین الاقوامی تجارتی مالیاتی ماہرین پر مشتمل ہے

ایک جرمن مبنی مالیاتی تنظیم کے طور پر بین الاقوامی سٹاک مارکیٹ کیساتھ  بہترین روابط رکھتے ہوئے، ہم بین الاقوامی  کاروباری اداروں کو مالیاتی حل مہیا کرتے ہیں ، یہ خدمات مختلف اقسام کے بین الاقوامی کاروباری اداروں کو پوری دنیا میں فراہم کیجاتی ہیں۔ جو برآمدکنندہ  ادھار اور کرنسی کے اتار چڑھاو سے بچنا چاہتے ہیں وہ ہماری  نقدی معمولات کے حل سے استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ڈی ایس کونسیپٹ آپکے  بین الاقوامی  قابل وصول  رقوم کو سنبھالنے کیساتھ مالیاتی آگاھی فراہم کرتا یے جوکہ مناسب مالیات کو قابو کرنے  اور بہتر مالیاتی حکمت عملی بنانے کیلئے بہت کارگر ہے

ڈی ایس کونسیپٹ کی خدمات دنیا بھر میں چل رہی ہیں ہماری نگاہ مارکیٹ پہ ہے جوکہ نئےخطوںمیں پھیل رہی ہے نئےصارفین کے ساتھ اورلگاتارپوری دنیامیں کاروبار کی ترقی ہورہی ہے

حالیہ خبریں

  • thmb-news-1 17-05-2017

  • thmb-news-1 27-04-2017

  • thmb-news-1 26-04-2017

مزید دیکھیں

ہم آپ سے سننا پسند کرینگے

ہمارے  نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ  کس طرح  ہم آپ کوآپکی ضروریات کے  مطابق،  آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم  کر سکتے  ہیں