ڈی ایس کونسیپٹ کی خدمات دنیا بھر میں چل رہی ہیں ہماری نگاہ مارکیٹ پہ ہے جوکہ نئےخطوںمیں پھیل رہی ہے نئےصارفین کے ساتھ اورلگاتارپ

خبریں مزید دیکھیں

ڈی ایس کونسیپٹ نے اپنے دبئ کے ڈسٹریبیوٹرزکو پانچ ملین امریکی ڈالر کی برآمدی فیکٹرنگ کی سہولت فراہم کی

ڈی ایس کونسیپٹ ایک بین الاقوامی تجارتی مالیاتی حل فراہم کرنے والا ادارہ ہے جسے عالمی برآمدی فیکٹرنگ [فیکٹرنگ کے قوائد و ظوابط کے مطابق واپسی سے مستشنا برآمدی فیکٹرنگ] میں مہارت حاصل ہے۔ ڈی ایس کونسیپٹ نے اپنے دبئ کے ڈسٹریبیوٹرزکو پانچ ملین امریکی ڈالر کی برآمدی وصولیات کی سہولت  فراہم کی۔ 

 ہمارے اس گاھک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مصنوعات اور الیکٹرانکس آلات کی فروخت کا تخمینہ برائے سال 2016 ، پچاس سے پچپن ملین  امریکی ڈالر لگایا ہے

ہماری اس نئ سہولت سے استفادہ حاصل کرتے ھوئے یہ گاھک اپنی توجہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئ  برآمدات پر رکھے گا  جوکہ ایرکسن، ھیوائ اور مائیکروسافٹ جیسے اداروں کے ساتھ ہے۔۔

"ڈسڑیبوشن کی سہولت میں  فنی تکنیک اور پورے متحدہ عرب اماارات میں آفسوں کے ساتھ ہمیں اس گاھک کو سہولت فرا ہم کرنے میں خوشی محسوس ہوتی ہے" انکت گیئول {مینیجنگ ڈائیریکٹر ڈی ایس کونسیپٹ دبئ} نے اظہارِ خیال کیا۔

ڈی ایس کونسیپٹ اپنے گاہکوں کو اہم زیرکار سرمایہ فراہم کرنے کیلیے کافی پرجوش ہے۔  یہ سرمایہ کاری گاہکوں کو نئے  تجارتی مواقع اور کاروبار میں اہم کامیابی حاصل کرنے کیلیے نہایت ضروری ہے۔

ڈی ایس کونسیپٹ گروپ کا کاروبار پوری دنیا میں دفاتر کا نیٹ ورک اور الحاق یافتگان کیساتھ جاری ہے، ہمارے اس نیٹ ورک میں امریکا، بلغاریہ، ہنگری، ترکی، پاکستان، بنگلا دیش، اسپین، برطانیہ، چین اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں جبکہ صدر دفتر جرمنی میں واقع ہے.

مالیاتی تحفظ ، کلیکشن اور مالی امداد کو یکجا کر کے ایک مکمل تجارتی مالیاتی حل کی صورت میں پیش کرتے ہوے، ڈی ایس کونسیپٹ منظم ،کارگر، لچکدار اور اعلی معیار کی سہولیات دینا بھر کے برآمدکنندگان کو مہیا کررہی ہے

ہم آپ سے سننا پسند کرینگے

ہمارے  نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ  کس طرح  ہم آپ کوآپکی ضروریات کے  مطابق،  آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم  کر سکتے  ہیں

ہم سے رابطہ کریں ہمارے نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ کس طرح ہم آپ کوآپکی ضروریات کے مطابق، آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں

کیا آپ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کہ ہم آپ کی کمپنی کے ساتھ کس طرح کام کر سکتے ہیں. نیچے دیے گئے فارم پُر کریں اور ہماری بزنس ٹیم کے ایک رکن جلد ہی آپ سے رابطہ قائم کریں گے