ڈی ایس کونسیپٹ کی خدمات دنیا بھر میں چل رہی ہیں ہماری نگاہ مارکیٹ پہ ہے جوکہ نئےخطوںمیں پھیل رہی ہے نئےصارفین کے ساتھ اورلگاتارپ

خبریں مزید دیکھیں

ڈی ایس کونسیپٹ نےبھارتی برآمدکنندگان کو ایک ملین امریکی ڈالر کی برآمدی فیکٹرنگ کی سہولت فراہم کی

ڈی ایس کونسیپٹ ایک بین الاقوامی تجارتی مالیاتی حل فراہم کرنے والا ادارہ ہے جسے عالمی برآمدی فیکٹرنگ [فیکٹرنگ کے قوائد و ظوابط کے مطابق واپسی سے مستشنا برآمدی فیکٹرنگ] میں مہارت حاصل ہے۔ ڈی ایس کونسیپٹ نے بھارتی گھریلو ٹیکسٹائل برآمدکنندگان  کو ایک ملین امریکی ڈالر کی برآمدی فیکٹرنگ اور برآمدی وصولیات کی سہولت  فراہم کی۔  یہ گاھک اپنی یورپ، شمالی امریکہ اور مشرق وسطی کی برآمدات میں ہماری فیکٹرنگ کی سہولیات کو شامل کرکے عالمی خریداروں کی ادھار کی مانگ کو پورا کرہا ہے۔ ہمارا یہ گاہک سال ۲۰۱۶ میں اندازاً پانچ سے آٹھ  ملین امریکی ڈالر کی برآمدی فیکٹرنگ کی سہولت سے استفادہ حاصل کریگا۔

جناب جان سٹاللوگون سینئر نائب صدر برائے سیلز نے کہا کے ' گھریلو ٹیکسٹائل کی صنعتوں کو ہم پندرہ سال سے سہولیات فراہم کرہے ہیں۔

ہماری گہری تفہیم کی بدولت خاص طور پر بھارت میں ہم تیزی سے ترقی کرتی ہوئ کمپنیوں کو زیادہ آسان اور تخلیقی مالیتی سہولیات فراہم کرہے ہیں، جو کہ روایتی قرض دہندہ سے لینے میں قاصر ہیں۔

ڈی ایس کونسیپٹ گروپ کا کاروبار پوری دنیا میں دفاتر کا نیٹ ورک اور الحاق یافتگان کیساتھ جاری ہے، ہمارے اس نیٹ ورک میں امریکا، بلغاریہ، ہنگری، ترکی، پاکستان، بنگلا دیش، اسپین، برطانیہ، چین اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں جبکہ صدر دفتر جرمنی میں   واقع ہے.

مالیاتی تحفظ ، کلیکشن اور مالی امداد کو یکجا کر کے ایک مکمل تجارتی مالیاتی حل کی صورت میں پیش کرتے ہوے، ڈی ایس کونسیپٹ منظم ،کارگر، لچکدار اور اعلی معیار کی سہولیات دینا بھر کے برآمدکنندگان کو مہیا کررہی ہے۔   

ہم آپ سے سننا پسند کرینگے

ہمارے  نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ  کس طرح  ہم آپ کوآپکی ضروریات کے  مطابق،  آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم  کر سکتے  ہیں

ہم سے رابطہ کریں ہمارے نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ کس طرح ہم آپ کوآپکی ضروریات کے مطابق، آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں

کیا آپ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کہ ہم آپ کی کمپنی کے ساتھ کس طرح کام کر سکتے ہیں. نیچے دیے گئے فارم پُر کریں اور ہماری بزنس ٹیم کے ایک رکن جلد ہی آپ سے رابطہ قائم کریں گے