ڈی ایس کونسیپٹ کی خدمات دنیا بھر میں چل رہی ہیں ہماری نگاہ مارکیٹ پہ ہے جوکہ نئےخطوںمیں پھیل رہی ہے نئےصارفین کے ساتھ اورلگاتارپ

خبریں مزید دیکھیں

ڈی ایس کونسیپٹ نے بنگلا دیشی برآمدکنندگان کو تین ملین امریکی ڈالر کی برآمدی فیکٹرنگ کی سہولت فراہم کی

ی ایس کونسیپٹ ایک بین الاقوامی تجارتی مالیاتی حل فراہم کرنے والا ادارہ ہے جسے عالمی برآمدی فیکٹرنگ [فیکٹرنگ کے قوائد و ظوابط کے مطابق واپسی سے مستشنا برآمدی فیکٹرنگ] میں مہارت حاصل ہے۔ ڈی ایس کونسیپٹ نے بنگلا دیشی برآمدکنندگان  کو تین ملین امریکی ڈالر کی برآمدی فیکٹرنگ اور برآمدی وصولیات کی سہولت  فراہم کی۔ 

یہ گاہک جو کہ کافی تیزی سے امریکہ اور یورپ جیسے اہم مارکیٹوں میں اپنے کاروبار کو بڑھانے میں کامیاب ہورہا ہے مگر کچھ عرصہ قبل تک یہ گاھک مقامی بینکوں کی جانب سے محدود مالیتی وسائل کی وجہ سے اپنے کاروبار کو مزید وسعت دینے سے قاصر تھا۔

ڈی ایس کونسیپٹ ادھاری برآمدات کے عوض مالیاتی حل اور ایل سی کی ڈسکاونٹنگ فرہم کریگا، ہمارا یہ گاہک سال 2016 میں اندازاً پچیس ملین امریکی ڈالر کی برآمدی فیکٹرنگ کی سہولت سے استفادہ حاصل کریگا۔

ڈی ایس کونسیپٹ گروپ کا کاروبار پوری دنیا میں دفاتر کا نیٹ ورک اور الحاق یافتگان کیساتھ جاری ہے، ہمارے اس نیٹ ورک میں امریکا، بلغاریہ، ہنگری، ترکی، پاکستان، بنگلا دیش، اسپین، برطانیہ، چین اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں جبکہ صدر دفتر جرمنی میں   واقع ہے.

مالیاتی تحفظ ، کلیکشن اور مالی امداد کو یکجا کر کے ایک مکمل تجارتی مالیاتی حل کی صورت میں پیش کرتے ہوے، ڈی ایس کونسیپٹ منظم ،کارگر، لچکدار اور اعلی معیار کی سہولیات دینا بھر کے برآمدکنندگان کو مہیا کررہی ہے

ہم آپ سے سننا پسند کرینگے

ہمارے  نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ  کس طرح  ہم آپ کوآپکی ضروریات کے  مطابق،  آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم  کر سکتے  ہیں

ہم سے رابطہ کریں ہمارے نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ کس طرح ہم آپ کوآپکی ضروریات کے مطابق، آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں

کیا آپ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کہ ہم آپ کی کمپنی کے ساتھ کس طرح کام کر سکتے ہیں. نیچے دیے گئے فارم پُر کریں اور ہماری بزنس ٹیم کے ایک رکن جلد ہی آپ سے رابطہ قائم کریں گے