ڈی ایس کونسیپٹ کی خدمات دنیا بھر میں چل رہی ہیں ہماری نگاہ مارکیٹ پہ ہے جوکہ نئےخطوںمیں پھیل رہی ہے نئےصارفین کے ساتھ اورلگاتارپ

خبریں مزید دیکھیں

استنبول فیشن کانفرنس میں لوگوں کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

ڈی ایس کونسیپٹ کیلئے استنبول فیشن کانفرنس اور اکتیسویں بین الاقوامی ملبوسات کی فیڈریشن کی کنونشن کا حصہ بننا قابلِ اعزاز ہے ، یہ کانفرنس اکتوبر چودہ اور پندرہ کو منعقد ہوئ

یہ تقریب بین الاقوامی  ملبوسات اور ٹیکسٹائل صنعتوں کیلیے بہت کامیاب ثابت ہوئ، جسمیں دنیا بھر کے پچیس سے ذائد ممالک سے آئے ہوے سات سو افراد نے شرکت کی۔

تمام اجلاس اور تقاریر تقریب کا موضوں "  بہتر بنانے کیلیے"   کی عکاسی کرتی رہی، کلیدی اجلاس میں چیف بزنس آفیسر ہیوگو باس کرسٹوف اوحگہان ،ٹاپ مین کے تخلیقی ہدایتکار گورڈن رچرڈسن، بانی جی ٹی نیکسس کرٹ کاوانوں، ایچ اینڈ ایم کے سی ایس آر کنٹری مینجر لیلی اِرتُر اور ڈی ایس کونسیپٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آنسگر ہیوٹن نے شرکت کی.

کیس سٹڈی کو پیش کرتے ہوئے جناب آنسگر ہیوٹن نے کمپنی کے جدید  تجارتی مالیاتی حل پر روشنی ڈالی جو کہ  ترک ملبوسات کے صنعتکاروں ارو انکے سپلائر کےلیے موزوں ہیں۔ 

دورانِ تقریر انہوں نے کیہا کے آجکل کے پیچیدہ عالمی سلسلہء فراہمی نے ڈی ایس کونسیپٹ جیسی کمپنیوں کو جدید عالمی سطح پر باہمی اشتراک کے قابل کیا ہے جو اس سے پہلے سالوں میں نہیں ہوا تھا۔

موضوعِ بحث یہ رہا کہ کس طرح عالمی سطح پر خریداراور سپلائیر جدید مالیاتی حل

حاصل کرکے اپنے  نقدی معمولات اور زیرِ کار سرمایہ کو آزاد کر کے سلسلہ فراہمی کو بہتر کر سکتے ہیں۔ دوسرے نمایاں برانڈ جیسے کیروتی، لورو پیانا، ارمینیگالڈو، زیگنا، مونکلر، ایکسپریس، ماروگلاو، لی اینڈ فنگ، الیگزینڈرمک کوئین، ٹام فورڈ، آرکادیا، یوناقلو، نائکی، لی کوپر، کیلو، پولو رالف لارین، سٹیزن آف ہیومینیٹی، ایچ اینڈ ایم، سینسبری، دیبانہامس اور انڈی ٹیکس نے اس کانفرنس میں حصہ لیا ۔

ڈی ایس کونسیپٹ گروپ کا کاروبار پوری دنیا میں دفاتر کا نیٹ ورک اور الحاق یافتگان کیساتھ جاری ہے، ہمارے اس نیٹ ورک میں امریکا، بلغاریہ، ہنگری، ترکی، پاکستان، بنگلا دیش، اسپین، برطانیہ، چین اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں جبکہ صدر دفتر جرمنی میں   واقع ہے.

مالیاتی تحفظ ، کلیکشن اور مالی امداد کو یکجا کر کے ایک مکمل تجارتی مالیاتی حل کی صورت میں پیش کرتے ہوے، ڈی ایس کونسیپٹ منظم ،کارگر، لچکدار اور اعلی معیار کی سہولیات دینا بھر کے برآمدکنندگان کو مہیا کررہی ہے

ہم آپ سے سننا پسند کرینگے

ہمارے  نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ  کس طرح  ہم آپ کوآپکی ضروریات کے  مطابق،  آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم  کر سکتے  ہیں

ہم سے رابطہ کریں ہمارے نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ کس طرح ہم آپ کوآپکی ضروریات کے مطابق، آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں

کیا آپ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کہ ہم آپ کی کمپنی کے ساتھ کس طرح کام کر سکتے ہیں. نیچے دیے گئے فارم پُر کریں اور ہماری بزنس ٹیم کے ایک رکن جلد ہی آپ سے رابطہ قائم کریں گے