عالمی سپلائی چین میں مالی معاونت ؛جو روایتی قرض دہندہ اور PO فنانس کمپنیاں اور علاقائ فیکٹرز فراہم کرنے سے قاصر ہیں

تعارفی نیٹ ورک

ہمارے پاس  آپکی ضروریات کے مطابق نقدی معمولات کو پورا کرنے کیلے مختلف اقسام کے مالیاتی حل موجود ہیں۔ 15 سالہ تجربے اور 4 براعظموں میں 16 دفاترکے ساتھ ہم بین الاقوامی تجارت کو بہتر جانتے ہیں۔ہماری ٹیم بین الاقوامی  تجارت اورسرحد پار تجارتی لین دین سے بخوبی واقف ہے۔  بین الاقوامی قرض دہندہ کے ہمارے ساتھ معاہدے ہیں

 ڈی ایس کونسیپٹ سب سے زیادہ مسابقتی برآمدی اور  درآمدی  فنانسنگ، پیچیدہ بین الاقوامی لین دین پر کام کر رہی ہے-

سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم دنیا کے مختلف ممالک میں برآمدی اور  درآمدی  فنانسنگ  کسی رہن یا ظمانت کے بغیر فراہم کرتے ہیں۔

 ہم کم قیمت فنانسنگ، تیز ترین خدمات اور بین الاقوامی معیار کی کسٹمر سروس فراہم کرتے ہیں۔

 
براہِ کرم ہمارا  ریفرل فارم  مکمل کر کے دستخط کریں،  ہماری ٹیم کا نمائندہ جلد ہی آپ سے   رابطہ کر کے مزید تفصیلات جا نیگا اور آپکو مطلع کرے گا کہ کس طرح ہم ملکر  کام کر سکتے ہیں

تعارفی نیٹ ورک




ٹرانزیکشن کی معلومات


حالیہ خبریں

  • thmb-news-1 17-05-2017

  • thmb-news-1 27-04-2017

  • thmb-news-1 26-04-2017

مزید دیکھیں