آپ کی مالی ساکھ اور مالی طاقت کےمطابق غیر ملکی سپلائرز کو سرمایہ کی فراہمی

خدمات

درآمداورعالمی سپلائی چین مالیات

آپ کی برآمدات کی فیکٹرنگ کے علاوہ ، ڈی ایس کونسیپٹ آپ کی درآمدات کی بھی مالی اعانت  کر سکتے ہیں.ہماری PO  فنانسنگ سہولیات آپ کو آپ کی درآمدات فنانس اور آپ کی خریداری کی طاقت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتی ہےہم مکمل طور پر درآمد کنندگان کریڈٹ پر نہیں بلکہ آپ کے گاہک کی ادھاری قابلیت کی بنیاد پرPO  فنانسنگ فراہم کرنے کے قابل ہیں. ہم L / C، D / C اور T / T سمیت لچکدار وینڈر ادائیگیوں کیلیے خدمات پیش کرتے ہیں

یہ کیسے کام کرتا ہے

  • آپ کے بین الاقوامی سپلائرکی انوائس ڈی ایس کونسیپٹ ادا کریگا
  • اگر آپکا سپلائر ایل سی حاصل کرنے پر اصرار کرتا ہے تو پھرڈی ایس کونسیپٹ آپ کی جانب سے یہ  ایل سی فراہم کر یگا
  • آپکے  نقدی معمولات کی دیکھ بھال  ڈی ایس کونسیپٹ   کریگا تاکہ آپ اپنے اہم کاروبارکی تعمیر پر توجہ مرکوز کر سکیں

حالیہ خبریں

  • thmb-news-1 17-05-2017

  • thmb-news-1 27-04-2017

  • thmb-news-1 26-04-2017

مزید دیکھیں

ہم سے رابطہ کریں ہمارے نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ کس طرح ہم آپ کوآپکی ضروریات کے مطابق، آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں

کیا آپ سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کہ ہم آپ کی کمپنی کے ساتھ کس طرح کام کر سکتے ہیں. نیچے دیے گئے فارم پُر کریں اور ہماری بزنس ٹیم کے ایک رکن جلد ہی آپ سے رابطہ قائم کریں گے