آپ کے کاروبار کو بڑھنانے کیلیےانٹرنیشنل ورکنگ کیپٹل کی فراہمی ، بڑے خریداروں تک رسائ اور نئی مارکیٹوں میں اپنی تجارت وسیع کریں

خدمات کا جائزہ

ذہین تجارتی مالیات

ڈی ایس کونسیپٹ ذہین تجارتی مالیاتی حل پیش کرتا ہے۔ ہم بین الاقوامی ذہین تجارتی مالیاتی حل فراہم کرتے جو کسی رہن یا ظمانت کے بغیر، پی او مالیاتی حل اورمالیاتی حفاظتی خدمات   ایک نئے اور جدید انداز میں فراہم کرتے ہیں. ہماری خدمات کی وجہ سے آپکے  نقدی معمولات پر بوجھ نہیں رہتا جسکی وجہ سے کاروبار تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کرتا ہے۔  ڈی ایس کونسیپٹ آپ کے سپلائرز یا گاہکوں کی دیوالیا ہونے کی صورت میں صد فیصد تحفظ فراہم کرتا ہے۔ عالمی سپلائی چین میں مالی معاونت ؛جو روایتی قرض دہندہ اور PO فنانس کمپنیاں اور علاقائ فیکٹرز فراہم کرنے سے قاصر ہیں

دنیا میں 15 دفاترکی موجودگی میں ہم آسانی سے بین الاقوامی درآمدات اور برآمدات پر سرمایہ فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ ہم رسک ختم کر کے کم شرح پر سرمایہ فراہم کرتے بنسبت روایتی پی او مالیاتی حل کے۔  ہمارے  حسبِ ضرورت مالیاتی حل کی وجہ سے ادارے ذیادہ  آرڈر فراہم کرتے ہیں جو انکی فروخت بڑھاتا ہے۔ سرمایہ کو آذاد اور کریڈٹ سہولت کو آذاد کر کے ادارے  ترقی کرتے ہیں۔

رکاوٹوں کو مواقعوں میں تبدیل کرنا

بین الاقوامی نقدی وصولی اور ادھاری کا خطرہ آجکل کی عالمی اقتصادیات میں بڑھ گیا ہے ۔ ضروریات کے  مطابق  ڈی ایس کونسیپٹ تنظیموں  کو انکے نقدی معمولات پرقابو پانے ، جو کہ آپکے ادارے کی ترقی اور منافع کا ظامن ہے۔ 

اپنے  بین الاقوامی نقدی وصولیات کو آذاد کر کے آپ اپنے نقدی وصولیات  تک فوری رسائ حاصل کر کے اپنے ادارے کو ترقی دے سکتے ہیں۔

ادھار اور وصولیات

جبکہ آپ اپنے کاروبار کو بڑھانے اور گاھکوں کے معاملات میں مصروف ہوتے ہیں ڈی ایس کونسیپٹ آپکو شعبہ کریڈٹ کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ اور آپکے ادھاری معاملات کآ محافظ اور آپکے لئے وصولی کا کام انجام دیتا ہے

ضروریات کے عین مطابق مالیاتی حل

برآمدی فیکٹورِنگ درآمداورعالمی سپلائی چین مالیات

صنعتیں

ڈی ایس کونسیپٹ دنیا بھر میں بننے والے قابل ادراک اشئیا کے مالیاتی حل میں مہارت رکھتا ہے, ہم قابل ادراک اشئیا بنانے والی اداروں کے ساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں 

 

خدمات یافتہ صنعتیں

  • ملبوسات اور ٹیکسٹائل
  • صارفین کی اشیا
  • الیکٹرانکس
  • خوراک اور مشروبات
  • صنعتی اور مکینیکل
  • مزید جانئیے

حالیہ خبریں

  • thmb-news-1 17-05-2017

  • thmb-news-1 27-04-2017

  • thmb-news-1 26-04-2017

مزید دیکھیں

ہم آپ سے سننا پسند کرینگے

ہمارے  نقدی معمولات کے حل کے بارے میں مزید جاننے۔ کہ  کس طرح  ہم آپ کوآپکی ضروریات کے  مطابق،  آ پکے کاروبار بڑھانے میں مدد فراہم  کر سکتے  ہیں